Press "Enter" to skip to content

Blogging In Urdu

بلاگنگ ان اردو کیا ہے؟

بلاگنگ ان اردو ایک مشن ہے۔ اپنے تمام اردو سمجھنے اور بولنے والے بھائیوں اور بہنوں کے لیے یہ بلاگنگ اور آن لائین ذرائع سے پیسے کمانے کے آذمودہ اور ثابت شدہ طریقے بتانے اور سمجھانے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔ یہاں آپ کو ایک بلاگ کو آغاز سے شروع کرنے سے لیکر تمام ایڈوانس طریقے سمجھائیں جائنگے۔

بلاگر پلیٹ فارم کیا ہے اور اس کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟

ورڈ پریس پلیٹ فارم کیا ہے اور اس کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟

پیڈاور ان پیڈ ورڈ پریس پلیٹ فارم فوائد اور اس کی حدود اور پابندیاں

ایفیلیٹ بلاگنگ کیا ہے اور ایفیلیٹ بلاگنگ کو کس طرح سے ڈالر کمانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

ایس ای او کیا ہے؟ آن پیج اور آف پیج ایس ای او کس طرح سے کام کرتے ہیں؟ گوگل میں رینک کرنے کے آسان طریقے؟

بیک لنکنگ کیا ہے؟ بیک لنکس کس طرح بنائے جاتے ہیں؟

اس کے علاوہ اور بہت سی معلماتی پوسٹس یہاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی۔ اس سائیٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں کو بتائیں۔

یاد رکھیے علم بانٹنے سے بڑھتا ہے